وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا نام بھگوڑا ہونا چاہیے، علی امین گنڈاپور دوسری بار بھاگے ہیں۔ یہ فائنل کال نہیں مس کال تھی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی ایک گاڑی میں فرارہوئے، پی ٹی آئی کا اسلام آباد کو ٹیک اوور کرنے کا پلان تھا۔وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ اہم عہدوں پر تعینات سرکاری شخصیات کو نشانہ بنانے کا پلان تھا، کنٹینر کو اس لیے آگ لگائی گئی کیونکہ اس میں اہم معلومات تھیں۔عطا تارڑ نے کہا کہ ڈی چوک سے سیونتھ ایونیو تک ہوکر آیا ہوں، پی ٹی آئی والے دم دبا کر بھاگے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہاں سے پی ٹی آئی والے چپلیں اور کپڑے چھوڑ کر بھاگے ہیں، بھاگنے والے پی ٹی ا?ئی والوں کی گاڑیاں ا?پس میں ٹکرا گئیں۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ان کا ایک دھرنا 126 دن چلا کیوں کہ اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ حاصل تھی۔عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ہم خون خرابہ نہیں کرنا چاہتے تھے، نہ لاشیں گرانا چاہتے تھے، وہ اپنے لیڈر کو رہا کروانے آئے تھے، کارکنوں کو گرفتارکرواکر بھاگ گئے، اتنی بڑی ناکامی ان کا مقدر بنی۔انہوں نے کہا کہ نہ ڈیل ہے نہ ڈھیل ہے، ہم نے ادھر بزدلی دیکھی ہے، فرار ہونے والوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔وفاقی وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ ان کے اپنے بچے بیرون ملک ہیں،غریب کے بچوں کو کیوں ا?گے کرتیہیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔