کوئٹہ ۔۔چمن میں قبائلی عمائدین کے جرگے کا انعقادکیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جرگے میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل عابد مظہر، چمن کے قبائلی عمائدین اور سول انتظامیہ کے عہداران نے شرکت کی۔جرگے میں پاک افغان بارڈر مینجمنٹ، سیکورٹی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر آئی جی ایف سی کا کہنا تھا کہ علاقے میں قیام امن اور پاک افغان سرحد کی حفاظت کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں جس پر قبائلی عمائدین نے امن و امان اور علاقے کیلئے سماجی خدمات پر ایف سی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ دہشتگردی کے خاتمے اور پاک افغان سرحدی امور میں پاک فوج اور ایف سی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔