نصیرآباد ، چھتر۔ ستگرو بابا کلیان داس اداسین صاحب کا 51 واں سالانہ میلہ ڈھائی سو سالہ قدیم مندر چھتر میں انتہائی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ جس میں نصیرآباد پولیس اور ایف بلوچستان 114 ونگ کی جانب سے سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات نبھائے جا رہے ہیں۔ میلے کے انتظامی امور پوج پنچایت چھتر و جئے گیانداس شیوا منڈل چھتر نے سنبھال رکھے ہیں۔ جس میں سندھ بلوچستان سے اقلیتی برادری کے ہزاروں افراد شریک ہو رہے ہیں۔ یہ سالانہ میلہ ہر سال ضلع نصیرآباد بلوچستان کی سب تحصیل چھتر کے قدیمی ہندو مندر میں عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔ اقلیتی پنچایت کے بقول اس بار بھی یہ میلہ موجودہ گدی نشین حضوری روپ ستگرو شہنشاہ جیش داس اداسین صاحب کے اشیرواد سے منایا جا رہا ہے۔ جس میں کراچی ، حیدرآباد ، حب چوکی ، دالبندین ، واشک، مستونگ ، کوئٹہ، جیکب آباد ، سکھر، لہڑی ، صحبت پور ، مانجھی پور ، جھٹ پٹ، اور سندھ بلوچستان کے کئی ایک دیگر شہروں سے جوک در جوک مرد و خواتین عقیدت مندوں کی شرکت جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔