اسلام آباد۔۔پیپلز پارٹی کے قیام کے 57 برس مکمل ہوئے،57 سال قبل فوجی حکمراں کی کابینہ سے مستعفی ہوکر ذوالفقار علی بھٹو نے ترقی پسندوں سے مل کر پیپلز پارٹی قائم کی۔روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ دے کر پورے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بنایا، ملک کے منتخب وزیراعظم بنے، آئین دیا، جنرل ضیا کے ہاتھوں تختہ دار پرگءِے۔پارٹی کی کمان بے نظیر بھٹو نے سنبھالی، جنرل ضیا کا مقابلہ کیا، دوبار وزیراعظم بنیں، جنرل مشرف کیخلاف بھی ڈٹ کرل ڑیں۔ دہشتگردوں کے ہاتھوں شہادت پائی۔پارٹی کی کمان بلاول بھٹو نے سنبھالی، ملک میں جمہوریت بحال کرائی۔جیالے پارٹی کا یوم تاسیس جوش وجذبے سے منائیں گے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری تقریبات سے خطاب کریں گے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔