ستمبر 2023 سے اب تک 87516 سے زیادہ بجلی چور گرفتار‘ایک ہفتے میں بجلی چوروں سے 92 کڑور سے زیادد رقم وصول
اسلام آباد..پاکستان میں توانائی کے بحران اور مہنگی بجلی کی وجوہات میں سے ایک بجلی چوری بھی ہے جس کی بدولت صارفین پر بوجھ میں اضافہ ہوتا ہے،بجلی چوروں کے خلاف ستمبر 2023 سے جاری کارروائی کے مثبت اثرات اب سامنے آ رہے ہیں۔ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات میں انسداد بجلی چوری مہم بھی شامل ہے۔بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈان میں ستمبر 2023 سے اب تک 133 ارب سے زیادہ رقم وصول کی جا چکی ہے۔ستمبر 2023 سے اب تک 87516 سے زیادہ بجلی چور گرفتار کئے گئے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران بھی ملک بھر سے بجلی چوروں سے 92 کڑور سے زیادد رقم وصول کی گئی اور 173 بجلی چوروں کوگرفتار کیا گیا۔متعلقہ ادارے ملک بھر سے بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک اپنی کاروائی جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔
بشکریہ آن لائن
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔