ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل ‘ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کے حوالے کر دیا گیا
اسلام آباد۔انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ائرپورٹ پر کاروائی کی اورانسانی سمگلنگ کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتارکرلیا۔گرفتار ملزم کی شناخت خاور شہزاد کے نام سے ہوئی ۔ملزم انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ کے گھناونے جرم میں ملوث ہے۔ ملزم کو عمان سے اسلام آباد ائرپورٹ پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔ملزم فلائٹ نمبر OV536 کے ذریعے عمان سے پاکستان پہنچا تھا۔ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔ملزم اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کو مطلوب تھا۔ملزم کے خلاف سال 2023 میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ملزم ویزے کے نام پر بھاری رقوم وصول کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو بعد ازاں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کے حوالے کر دیا گیا۔
بشکریہ آن لائن
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔