باغیوں کی بڑی تعداد ملک کے دوسرے بڑے شہر کے بڑے حصوں میں داخل ہوگئی ‘شامی فوج کی تصدیق
دمشق ..شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے مخالف باغیوں کے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز حلب شہر سے نکل گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شامی فوج نے تصدیق کی ہے کہ باغیوں کی بڑی تعداد ملک کے دوسرے بڑے شہر کے بڑے حصوں میں داخل ہوگئی ہے۔صدر بشار الاسد نے ہفتے کو اپنے خطاب میں کہا تھا کہ تمام دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کا مقابلہ کیا جائے گا اور ملکی استحکام اور علاقائی سالمیت کا دفاع کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ شام اپنے اتحادیوں اور دوست ممالک کی مدد سے باغیوں کو شکست دینے اور ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک حمایت یافتہ جنگجوو?ں اور شامی حکومتی فورسز کے درمیان بدھ سے شروع ہونے والی جھڑپوں میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔