پاکستان سمیت دنیا بھر میں مٹی کی اہمیت کا عالمی دن5دسمبرجمعرات کو منایا جائے گا۔اس دن کے منانے کا مقصد کسانوں میں زرخیر مٹی اور صحت مند زمین کی اہمیت کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں کیمیائی کھادوں کے لگاتاراور ضرورت سے زیادہ استعمال سے مٹی میں طبعی تبدیلیاں واقع ہو رہی ہیں اور زمین بنجر ہونے کے قریب ہے۔اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال5دسمبر کوکسانوں میں مٹی اور زمین کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے مٹی کی اہمیت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔مٹی سے محبت انسان کی فطرت میں شامل ہے کیونکہ وہ خود مٹی ہی کی پیداوار ہے۔ہماری 95 فیصد غذا مٹی سے ہی حاصل ہوتی ہے۔ صنعتی انقلاب نے انسان کی زندگی آسائشوں سے بھر دی ہے لیکن اس کا خمیازہ زمین پر بے جا کیمکل اسپرے سے پیداوار تو بڑھائی جارہی ہے تاہم اس میں سے غذائیت کا عنصر کم ہوتا جارہا ہے اس لیے ہم سب کو مل کر اپنے ماحول اور مٹی کی حفاظت کے لیے کام کرنا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ انسان کی بڑھتی ہوئی آبادی کے سبب دنیا سے مٹی کی مقدار کم ہورہی ہے جس کا اثر نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں، درختوں اور موسموں پر بھی پڑرہا ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔