نئی دہلی..منی پور میں کشیدگی کی نئی لہر، 10افراد ہلاک ،کرفیو اور انٹرنیٹ کی بندش، ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی منی پور میں نسلی فسادات پر قابو نہیں پایا جاسکا ، کوکی اور میتھی قبائل کے تصادم کے باعث خانہ جنگی میں مزید اضافہ، منی پور میں خون ریز نسلی فسادات اور فوج کے جعلی مقابلوں کے باعث کشیدگی برقرار ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور کے نو اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ پر پابندی 3 دسمبر تک بڑھا دی گئی، منی پور میں حالات قابو میں نہ ہونے پر متعدد روز سے کرفیو جاری ہے ، بھارتی پولیس کے ہاتھوں کوکی قبیلے کے 10 نوجوانوں کا بے دردی سے قتل کیا گیا ، پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق کوکی نوجوانوں کو بدترین تشدد کر کے قتل کیا گیا، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کے جعلی مقابلوں اور تشدد کے باعث منی پور کے عوام برہم ہیں ، کوکی قبیلے کا کہنا ہے کہ بھارتی پولیس چن چن کر لوگوں کو قتل کر رہی ہے، نام نہاد جمہوریت مودی سرکار منی پور کی خانہ جنگی پر مکمل خاموش ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔