اسلام آباد ..ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت، توانائی کے شعبے کی ترقی و استحکام ایس آئی ایف سی کی ترجیحات کا اہم حصہ ، او جی ڈی سی ایل کی جانب سے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے اچ شریف میں گیس کی پیداوار کا آغازکردیا۔کمپنی کی تکنیکی مہارت کے باعث 1,345 میٹر کی گہرائی تک کنوئیں کی کھدائی کے بعد گیس کی دریافت ہوئی ، گیس کی قلت پر قابو پانے کے لیے روزانہ 5 ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کی پیداوار ممدگار ثابت ہوگی ، او جی ڈی سی ایل کے ا?چ گیس پروسیسنگ پلانٹ کے ذریعے ا?چ پاور لمیٹد کو گیس کی فراہمی ممکن ہوسکت گی ، کمپنی کی بہتر اقتصادی کارکردگی کے باعث 41.02 ارب روپے تک منافع توانائی کے شعبے کے لیے خوش آئندہے ، او جی ڈی سی ایل کی توجہ قومی توانائی کی حفاظت اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لیے پیداوار بڑھانے پر مرکوز ہے ، اس سے قبل او جی ڈی سی ایل سندھ کے ضلع خیرپور میں بھی گیس کے ذخائر دریافت کر چکی ہے، ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کمپنی کے تمام اسٹریٹیجک اقدام توانائی کے مستقبل کے لیے اہم ہے ۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔