قدرتی ماحول کی تباہی کے نتیجے میں خشک سالی سے 2050 تک دنیا کی 75 فیصد آبادی کے متاثر ہونے کا امکان ہے‘رپورٹ
نیویارک..اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عالمی خشک سالی سے دنیا کو سالانہ 300 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے قدرتی ماحول کی تباہی کے نتیجے میں خشک سالی سے 2050 تک دنیا کی 75 فیصد آبادی کے متاثر ہونے کا امکان ہے۔اقوام متحدہ نیخشک سالی سے نمٹنے کے لیے’فطرت پر مبنی حل‘ میں سرمایہ کاری پر زور دیا ہے۔ جن میں جنگلات، چراگاہوں اور پانی کے شیڈز کا انتظام، بحالی و تحفظ شامل ہیں تاکہ ماحولیاتی نقصان کی لاگت میں کمی لائی جا سکے اور ماحول کو فائدہ ہو۔عالمی ادارے کی جانب سے یہ انتباہ کنونشن ٹو کامبیٹ ڈیزرٹیفکیشن (UNCCD) کے تحت فریقین کی کانفرنس (COP16) کے لیے ریاض میں منعقد بارہ روزہ میٹنگ کے موقع پر جاری کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔