کراچی..یوایئر پارٹی کے لیے امریکا سے پاکستان اسمگل کی گئی منشیات پکڑی گئی۔پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کلکٹریٹ کی جانب سے انٹرنیشنل میل آفس میں ایک کارروائی کے دوران امریکا سے پارسل کے ذریعے 750گرام میرجوانہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ کلکٹر کسٹمز عدیم خان کے مطابق میرجوانہ منشیات کی مالیت 30لاکھ روپے سے زائد ہے جو پارسل میں موجود وائرلیس اسپیکر کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ نئے سال کی آمد سے قبل پارٹیوں میں استعمال ہونے والی مہنگی منشیات کی اسمگلنگ کے روک تھام کے لیے کلکٹریٹ نے بیرون ملک سے آنے والے مشکوک پارسلز کی نگرانی سخت کی ہوئی ہے۔حکام نے امریکا سے بھیجے گئے ایک مشکوک پارسل کی اسکیننگ کرنے کے بعد جب تلاشی لی تو میرجوانہ منشیات برآمد ہوئی۔ حکام نے مقدمہ درج کرکے پارسل ضبط کرلیا ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔