اسلام آباد ..ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان میں موسلا دھاربارش اور برفباری سے سردی مزید بڑھ گئی، سوات، وادی کالام، وادی کاغان اور بالاکوٹ کے پہاڑ روئی کے سفید گالوں سے ڈھک گئے ہیں۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ ہوگیا، کوئٹہ میں اس وقت سرد ہواں کا راج ہے جبکہ کراچی میں رات اور صبح کے اوقات میں خنکی میں اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق (آج) جمعرات کو شمال مشرقی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ملک بھر میں بارش سے موسم مزید سرد، برفباری کے باعث راستے بند، سیاحوں کو روک دیا گیااس کے علاوہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں ہلکی دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔