اسلام آباد..مدرسہ رجسٹریشن بل کو قانونی شکل دینے کا معاملہ،حکومت کا آئندہ ہفتے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غورشروع کر دیا ہے، پارلیمانی ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس میں مدرسہ رجسٹریشن بل منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، اس بل کو صدر مملکت نے اعتراض لگا کر واپس بھجوا دیا تھا، بلاول بھٹو کی رات مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں بل پر صدر کے دستخط نہ کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا، مولانا نے آئندہ کسی بھی قسم کا تعاون مدرسہ رجسٹریشن بل کی منظوری سے مشروط کر دیا، بلاول بھٹو نے آج حکومت کے اعلی عہدیداروں سے رابطہ کیا اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز دی،مشترکہ اجلاس میں بعض دیگر بلز بھی منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔