آزمائشی طور پر یہ ٹرین مارچ 2025 تک شروع ہوجائے گی،یہ ٹرین آزربائیجان اور ایران کے راستے چلائی جائے گی
ماسکو..اکستان اور روس کے درمیان تعلقات میں بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے، دونوں ممالک ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر متفق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر اتفاق کر لیا۔آزمائشی طور پر یہ ٹرین مارچ 2025 تک شروع ہوجائے گی، یہ ٹرین آزربائیجان اور ایران کے راستے چلائی جائے گی۔پاک روس انٹر گورنمنٹ کمیشن میں اس معاملے پر اتفاق رائے ہوا ہے تاہم وفاقی وزیر اویس لغاری نے روس کے دورے کے دوران اس کا اعلان کیا۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔