کابل..افغانستان کے صوبے میں کنڑ میں ایک کروڑ روپے سر کی قیمت والا ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر رحیم اللہ عرف شاہد عمر کو افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے شرنگل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈرکی ہلاکت سے متعلق افغانستان اور پاکستان حکومت کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا تاہم عسکریت پسند تنظیم نے اپنے کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔افغان فورسز ذرائع نے بتایا کہ ٹی ٹی پی کمانڈر کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کیا گیا جب وہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ افغان طالبان کے ظہرانے میں شرکت کے بعد واپس اپنے مقام پر جارہے تھے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔