کراچی ۔۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کے بلندیوں کے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں، اس کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا,بازارِ حصص کا 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 7 ہزار 696 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 9 ہزار 53 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 7 ہزار 556 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ شیئر بازار کے 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 478 جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 1 ہزار 921 رہی۔ اسٹاک ایکسچینج میں اس ایک ہفتے میں 8.41 ارب شیئرز کے سودے ہوئے۔ شیئرز بازار کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 274 ارب روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن اس ایک ہفتے میں 970 ارب روپے بڑھ کر 13 ہزار 855 ارب روپے ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔