199 ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم شروع ہی سے مشکل میں رہی‘پوری ٹیم 139 رنز پر ڈھیر ہو گئی
دبئی ..انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا، جسے 59 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔دبئی میں کھیلے جانے والے اس فائنل مقابلے میں بنگلادیش کی اننگز کا اّغاز اچھا نہ رہا۔ کلام صدیقی ایک رن بنا کر آوٹ ہوگئے لیکن اس کے بعد رنز بھی بنتے رہے اور وکٹیں بھی گرتی رہیں۔محمد شہاب 40، رضان حسین 47 اور فرید حسن 39 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ پوری ٹیم آخری اوور میں 198 رنز بنا کر اّؤٹ ہوگئی۔ ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم شروع ہی سے مشکل میں رہی۔ پہلی وکٹ چار رنز پر گئی اور پھر وکٹیں گرتی چلی گئیں۔ کپتان محمد امان 26 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جبکہ پوری ٹیم 139 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔بنگلادیش انڈر19 کے عزیزالحکیم پلیئر اّف دی میچ قرار پائے، انہوں نے تین وکٹیں لیں جبکہ پلیئر آف دا سیریز اقبال حسین نے بھی تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔