دوسرے نمبر پر بلوچستان رہا جب کہ چاروں صوبوں میں سب سے کم آئی ڈی کارڈ سندھ میں بلاک ہوئے
اسلام آباد..نادار کی جانب سے پانچ برس کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈ بلاک کیے گئے تمام صوبوں میں سب سے زیادہ آئی ڈی کارڈ کے پی میں بلاک ہوئے ہیں۔نادرا کی جانب سے بلاک شناختی کارڈز کی جاری تفصیل میں بتایا گیا ہے کہ نادرا کی طرف سے گزشتہ پانچ سال کے دوران ساڑھے 71ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کیے گیے ہیں۔دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ شناختی کارڈز خیبر پختونخواہ سے بلاک کیے گئے، کے پی سے 25ہزار 981، بلوچستان سے 20ہزار 583 شناختی کارڈ بلاک کیے گئے۔اسی طرح پنجاب سے 13ہزار 564جبکہ سندھ سے 9ہزار 677 کارڈز بلاک کیے گئے، اسلام آباد سے 1ہزار 370جبکہ گلگت بلتستان سے 228اور آزاد کشمیر کے 446شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔نادار کی جانب سے دستاویز میں مزید بتایا گیا ہے کہ تصدیقی عمل کے بعد 44ہزار 460 شناختی کارڈ اَن بلاک بھی کیے گئے جب کہ 13ہزار 618بلاک شناختی کارڈز کی تفتیش کا عمل جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔