دھوکہ دہی میں ملوث عناصرمختلف اداروں سے تعلق ظاہرکرکے عوام کو نشانہ بنارہے ہیں، بیان
کراچی ..میں ملوث عناصرمختلف اداروں سے تعلق ظاہرکرکے عوام کو نشانہ بنارہے ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق واٹس پردھوکہ دہی میں ملوث عناصراپنا تعلق ہائیر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل اورپاکستان انجینئرنگ کونسل سے ظاہرکرکے شہروں سے بذریعہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز رابطہ کررہے ہیں۔یہ عناصرخود کواعلی تعلیمی اداروں کے اہلکار بن کرعوام کونشانہ بنارہے ہیں،کسی بھی شہری کو ورغلانے کے لیے ڈگری کی تصدیق کرنے اورکوڈ بھیجنے کا اصرارکرتے ہیں، ان غیرمتعلقہ لوگوں کو کوڈ شئیرہوتے ہی واٹس ایپ اکائونٹ ہیک ہوجاتا ہے،پھرہیک شدہ نمبرزکے قریبی افراد کے ساتھ دھوکہ دہی کا عمل شروع ہوجاتا ہے۔ایف آئی اے نے کہا ہے کہ ایسی صورتحال میں عوام محتاط رہیں اورکسی غیرمعمولی صورتحال میں سائبرکرائم ونگ کواطلاع دیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔