پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کا اتحاد کے ساتھ آگے بڑھنے پراتفاق
اسلام آباد۔۔اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سنی اتحاد کونسل، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے رہنما شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کا اتحاد کے ساتھ آگے بڑھنے پراتفاق ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ہفتے میں ایک بار تحریک تحفظ آئین پاکستان کا مشاورتی عمل شروع کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اتحاد کے سربراہ نے اجلاس کے دوران کہا کہ بغیر حکمت عملی چڑھ دوڑنے سے بہتر ہے کہ ضلعی سطح پر احتجاج ہو۔ذرائع کے مطابق طے پایا کہ اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کی تمام سفارشات کو بانی پی ٹی آئی کے سامنے رکھا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔