شہید خلیل الرحمٰن حقانی کے حوالے سے افغان سفیر سے تعزیت کا اظہار
اسلام آباد۔۔سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اسلام آباد میں افغان سفارت خانے کا دورہ کیا اور گزشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے افغان طالبان کے نائب سربراہ خلیل الرحمٰن حقانی کے حوالے سے افغان سفیر سے تعزیت اور دعا مغفرت فرمائی ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان اور پاکستان دو اسلامی برادر ملک ہیں دونوں ممالک کا امن مشترکہ ہے،تاریخ گواہ ہے پاکستان نیہر سطح پر افغانستان کی خودمختاری اور آزادی کے لیے ناصرف بھرپور کوشش کی ہے بلکہ بے شمار قربانیاں بھی دی ہیں جو اس بات کی ضمانت ہے، دشمن قوتیں پاکستان افغانستان میں امن نہیں چاہتیں ان کا واضح ایجنڈا برادر اسلامی ممالک میں دوریاں پیدا کرنا ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔