ہرناز سندھو آنے والی فلم ’باغی 4‘ سے بالی ووڈ میں انٹری دیں گی
ممبئی۔۔سابق ’مس یونیورس‘ ہرناز سندھو بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہرناز سندھو آنے والی فلم ’باغی 4‘ سے بالی ووڈ میں انٹری دیں گی، اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اطلاع دی اور بھرپور خوشی کا اظہار بھی کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’باغی 4‘ رومانس اور ایکشن سے بھرپور فلم ہے جس میں ٹائیگر شیروف مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ہرناز سندھو نے 2021 میں 21 سال کی عمر میں ’مس یونیورس‘ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔یہ اعزاز بھارت کی ہرناز کور سندھو نے 79 ممالک کی حسیناؤں کو پیچھے چھوڑ کر اپنے نام کیا تھا اور ساتھ ہی وہ مس یونیورس کا خطاب جیتنے والی تیسری ہندوستانی لڑکی بھی بن گئی تھیں۔ان سے قبل 21 سال پہلے اداکارہ لارا دتہ نے 2000 میں اور اداکارہ سشمیتا سین نے 1994 میں بھارت کو مس یونیورس کا خطاب دلایا تھا۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔