اکشے کمار اپنی چوٹ کے باوجود جلد از جلد سیٹ پر واپس آنے کیلیے پْرعزم ہیں
ممبئی ..مشہور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار فلم ’ہاؤس فل 5‘ کے سیٹ پر پیشآئے حادثے میں زخمی ہوگئے، ان کیآنکھ پر چوٹیںآئی ہیں۔بھارتی میڈیا نے ذرائع کا حوالے دیتے ہوئے بتایا کہ اکشے ایک اسٹنٹ کر رہے تھے کہ اچانک ایک چیز اڑتی ہوئی ان کی آنکھ میں جا لگی۔ سیٹ پر فوری طور پر ایک ماہر امراض چشم کو بلایا گیا جنہوں نے ان کی آنکھ پر پٹی باندھی اور انہیں آرام کرنے کی ہدایت دی۔رپورٹ کے مطابق اکشے کے ساتھ حادثے کے باوجود فلم کی عکسبندی دیگر اداکاروں کے ساتھ جاری رہی۔اکشے کمار اپنی چوٹ کے باوجود جلد از جلد سیٹ پر واپس آنے کیلیے پْرعزم ہیں تاکہ فلم کی شوٹنگ میں مزید تاخیر نہ ہو کیونکہ فلم تکمیل کیآخری مراحل میں ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔