بھرپور تیاری کی ہے۔ تمام کھلاڑی پْرجوش ہیں اور انشاء اللہ اچھی کارکردگی دکھائیں گی‘ضوفشاں ایاز
کراچی۔۔ویمنز انڈر19 ایشیا کپ کے سلسلے میں پاکستانی ٹیم کپتان ضوفشاں ایاز کی قیادت میں ملائیشیا روانہ ہوگئی۔ قومی ٹیم غیر ملکی پرواز سے کراچی سے براستہ دبئی ملائیشیا روانہ ہوئی۔پاکستانی ٹیم جیت کیلیے پْرعزم ہے۔ کپتان ضوفشاں ایاز کہتی ہیں کہ ٹورنامنٹ کیلئے بھرپور تیاری کی ہے۔ تمام کھلاڑی پْرجوش ہیں اور انشاء اللہ اچھی کارکردگی دکھائیں گی۔ ہیڈ کوچ محسن کمال کا کہنا تھا کہ انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کیلیے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے۔ ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید ہے۔واضح رہے کہ ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 15 دسمبر سے 22 دسمبر تک ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ کیلئے گروپ اے میں پاکستان، بھارت اور نیپال شامل ہیں جبکہ گروپ بی سری لنکا، بنگلادیش اور میزبان ملائیشیا پر مشتمل ہے۔پاکستانی ٹیم کا پہلا جوڑ 15 دسمبر کو روایتی حریف بھارت سے ہوگا جبکہ قومی انڈر19 ویمنز ٹیم دوسرا میچ 16 دسمبر کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔