ممبئی..بھارت کے سپر اسٹار اداکار الو ارجن کی خاتون مداح کی موت کے الزام میں گرفتاری کے بعد اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق متوفی خاتون کا شوہر الو ارجن کے خلاف کیس واپس لینے کیلئے تیار ہوگیا ہے، اس نے موقف اختیار کیا بھگدڑ سے اسٹار اداکار کا کوئی تعلق نہیں۔الو ارجن کی فلم پشپا 2 کے پریمیئر کے موقع پر ایک مداح خاتون بھگدڑ کے دوران جان کی بازی ہار گئی تھی۔بھارتی اداکار خاتون کی موت کے الزام میں 13 دسمبر کو گرفتار کیا گیا، مقدمے میں کہا گیا کہ حیدر آباد دکن کے سندھیا تھیٹر میں الو ارجن کی وجہ سے بھگدڑ مچی، جس کے باعث خاتون جان کی بازی ہار گئی۔کہانی میں اب ایک اہم موڑ آگیا ہے ، خاتون کے شوہر بھاسکر نے کہاکہ وہ الو ارجن کے خلاف کیس واپس لینے کیلیے تیار ہیکیونکہ وہ سپر اسٹار کو واقعے کا ذمے دار نہیں سمجھتا ہے۔سپر اسٹار کی گرفتاری کے چند گھنٹے کے بعد صحافی نے بھاسکر سے اس معاملے پر رائے طلب کی تو اس نے میں الو ارجن کی گرفتاری سے لاعلم ہوں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔