لاس اینجلس ..امریکی گلوکارہ، اداکارہ اور بزنس وومن سلینا میری گومز نے میوزک پروڈیوسر بینی بلانکو سے اپنی منگنی کی تصدیق کی ہے۔ اپنے انسٹاگرام پر انھوں نے یہ انکشاف کرتے ہوئے کہا جی ہاں ان سے منگنی ہوگئی ہے، بینی بلانکو نے ایک نہایت مہنگی اور آنکھوں کو خیرہ کر دینے والی انگوٹھی دی ہے۔حالانکہ 32 سالہ سلینا گومز کی 36 سالہ بینی بلانکو سے منگنی اس برس اگست میں ہوئی تھی لیکن دونوں نے اب تک اس خبر کو چھپائے رکھا۔ ذرائع کے مطابق انھوں نے اپنی اس خوش خبری کو شیئر کرنے سے اس لیے اجتناب کیا کیونکہ سلینا گومز کے انکے سابق بوائے فرینڈ جسٹن بیبر سے پیچیدہ تعلقات اس کی وجہ بنے۔ایک اور وجہ یہ بھی تھی کیونکہ جسٹن بیبر کے ہاں اگست میں پہلے بچے کی پیدائش بھی متوقع تھی۔یاد رہے کہ جسٹن بیبر اور سلینا گومز کے درمیان بہت زیادہ چھپنے والی رومانوی کہانی 2009 میں شروع ہوئی اور 2018 تک جاری رہی۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔