لاہور ..پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے کنسرٹ میں خاتون مداح کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر اسے چپ کروانے کیلئے خوبصورت انداز میں گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔عاطف اسلم کے ایک حالیہ کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس میں گلوکار کس طرح ایک خاتون مداح کو رونے سے منع کر رہے ہیں۔کنسرٹ گنگناتے ہوئے عاطف اسلم مداحوں کے قریب آئے اور دیکھا کہ ایک لڑکی انہیں دیکھتے ہوئے رو رہی ہے جس پر گلوکار نے لڑکی سے سوال کیا کہ رو کیوں رہی ہو؟ رونا بند کرو مسکرا۔یہ جملے کہتے ہوئے گلوکار نے اپنے مشہور گانا کچھ اس طرح گنگنایا اور لڑکی طرف بڑھتے ہوئے کہا جائز نہیں لگتا مجھے غم سے تیرا رشتہ، سن میری گزارش اسے چہرے سے ہٹا دے۔عاطف کے اس خوبصورت اور جذبات سے بھرے انداز کو دیکھ کر مداح ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین اور گلوکار کے مداحوں کی جانب سے انہیں بیحد سراہا گیا۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔