لاہور..پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ چمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے شرائط مان لی گئیں اور ایونٹ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہی ہوگا۔پی سی بی ذرائع نے بتایا کہ ہائبرڈ ماڈل معاہدے پر دستخط ایک دو دن میں ہوں گے اور آئی سی سی خود باضابطہ اعلان کرے گا اور ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی نے زرتلافی کا مطالبہ نہیں کیا۔اس سے قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ چیمپئَنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی نے پاکستان اور بھارت کی رضامندی کے بعد ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس ہائبرڈ فارمولے کے لیے زیادہ تر پاکستان کرکٹ بورڈ کی تجاویز کو تسلیم کیا گیا ہے۔دونوں فریقوں کے درمیان طے پایا ہے کہ 2026ء کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم بھارت نہیں جائے گی۔ پاک بھارت لیگ میچ کولمبو میں کھیلا جائے گا۔اسی طرح یہ بھی طے پایا ہے کہ بھارت آئی سی سی چیمئپنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان نہیں آئے گا اور اپنے حصے کے میچز دبئی میں کھیلے گا۔اس فیوژن فارمولے کے تحت بھارت دبئی کو وینیو قرار دینے کے لیے بضد ہے جب کہ پاکستان 5 میچز کے لیے دبئی، بنگلادیش اورسری لنکا سے بات کررہا ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ آئی سی سی نے میچز کی منتقلی پر پاکستان کو زر تلافی کی پیشکش بھی کی تھی لیکن چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اضافی معاوضے پر بات نہیں کی۔تاہم اس کے بدلے محسن نقوی ا?ئی سی سی ویمن ٹورنامنٹ 2027 کی میزبانی لینے میں کامیاب ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔