فنشنگ لائن سے 25 کلو میٹر دور علی مگسی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی تاہم وہ اور ان کے ساتھی ڈرائیور محفوظ رہے
خواتین میں دینا پٹیل پہلے، ردا زینب دوسرے اور لالین اخونزادہ تیسرے نمبر پر آئیں
جھل مگسی..جھل مگسی آف روڈ ڈیزرٹ چیلنج ریلی میں علی مگسی کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔فنشنگ لائن سے 25 کلو میٹر دور علی مگسی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی تاہم وہ اور ان کے ساتھی ڈرائیور محفوظ رہے۔جھل مگسی آف روڈ ڈیزرٹ چیلنج ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہو گیا ہے۔دو کلومیٹر کے ٹریک پر فیصل شاہدی خیل کی پہلی پوزیشن رہی، آصف فضل دوسری، صاحبزادہ سلطان محمد علی تیسری اور نادر مگسی چوتھی پوزیشن پر رہے۔اسٹاک کیٹیگری میں علی مگسی ٹاپ پوزیشن پر رہے۔خواتین میں دینا پٹیل پہلے، ردا زینب دوسرے اور لالین اخونزادہ تیسرے نمبر پر آئیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔