بات چیت سے مسائل حل نہیں ہوتے تو تحریک چلانی پڑے گی، محمود خان اچکزئی کی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل
اسلام آباد(ہمارا بلوچستان نیوز) اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل کر دی۔ایک بیان میں محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے اپیل ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کر دیں۔
محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ مذاکرات میں طے ہونا چاہیے حکومت کب ہٹے گی۔محمود خان اچکزئی نے کہا کہ بات چیت سے مسائل کا حل نکلے تو اس سے اچھی بات نہیں، اگر بات چیت سے مسائل حل نہیں ہوتے تو تحریک چلانی پڑے گی۔
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ نے مزید کہا کہ مذاکرات کی کامیابی کی صورت میں 4 ماہ میں انتخابات کا مطالبہ کرتا ہوں۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کل پی ٹی آئی کی دعوت پر کُرم اور پی ٹی آئی کے شہداء کی دعا کے لیے پشاور جائیں گے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔