ڈیرہ مرادجمالی (ہمارا بلوچستان نیوز) صوبائی وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی کا ڈیرہ مراد جمالی میں میڈیا سے گفتگوکر تے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی پانچ سال صوبے میں حکومت کرے گی عوامی فلاحی منصوبے ہمارے منشور کا حصہ ہیںڈیرہ مراد جمالی کے عوام جلد مالکانہ حقوق دیئے جائیں گے۔
ہم اجتماعی ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں۔ کچھی کینال منصوبہ وفاقی منصوبہ ہے لیکن وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کاوشوں اور محکمہ آبپاشی کی محنت سے ڈیرہ بگٹی اور سوئی تک اس کا پانی پہنچ گیا ہے۔
اس منصوبے سے صوبے میں زرعی انقلاب برپا ہوگا ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ ایک سال قبل اور آج ہمارے علاقے میں پانی کی صورتحال میں واضح فرق دیکھا جا سکتا ہے۔
ملازمتوں کیلئے ٹیسٹ انٹرویوز میں شفافیت اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وژن ہے کہ نئے ٹیسٹ اور انٹرویوز میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے اس ضمن میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔