کراچی..پاکستان کے سپر اسٹار فیصل قریشی کی تیسری اہلیہ ثنا فیصل نے انکشاف کیاہے کہ فیصل قریشی سے ان کی دوسری شادی ہے۔ثنا فیصل حال ہی میں فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئیں جس دوران فیصل نے اہلیہ ثنا سے اپنی پہلی ملاقات اور شادی کا سوال کیا؟جس کے جواب میں ثنا فیصل نے بتایا کہ میری اور فیصل کی پہلی ملاقات کافی ڈرامائی تھی جس پر ڈرامہ بھی بنایا جاسکتا ہے۔دوران گفتگو ثنا نے انکشاف کیا کہ فیصل سے شادی سے قبل میں طلاق یافتہ تھی، دوران عدت فیصل کارشتہ میرے لیے آیا اور پھر خالہ نے مجھے اور گھر والوں کو فیصل کے رشتے کیلئے راضی کرلیا، وہ وقت میرے لیے ایک مشکل وقت تھا میں کچھ بھی نہیں کرنا چاہتی تھی، مجھ پر الزام لگایا جا رہا تھا کہ میں نے فیصل قریشی سے شادی کیلئے طلاق لی اور پھر یہ سوچا کہ فیصل سے شادی ہی ان سب چیزوں سے فرار ہے، شادی کر لی اور یہی فیصلہ میرے لیے ایک بہترین فیصلہ ثابت ہوا۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔