عوامی مفاد کے بہتری کے لیے ٹھوس قدامات کیے جارہے ہیں،اسسٹنٹ کمشنر سبی
سبی(یو این اے)ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سبی منصورعلی شاہ نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سبی سیف اللہ سیلاچی,چیف سینٹری انسپکٹرمیر سلیم بنگلزئی,رسالدار لیویز میر محمد عارف مری,ٹریفک انچارج محمدشریف ناصر کے ہمراہ بھاری نفری کے ساتھ شہر کا دورہ کیادوران دورہ ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ آنے والے دوکانداروں کے سامان سرکری قبضے میں لیکر دوکانداروں کو وارننگ جاری کی گئی کہ ٹریفک میں خلل کسی صورت برداشت نہیں ہوگی ہردوکاندار اپنا سامان اپنے دوکان کے حدود سے باہرنہ رکھیں اسسٹنٹ کمشنر سبی منصورعلی شاہ کا کہنا تھا کہ عوامی مفاد کے بہتری کے لیے ٹھوس قدامات کیے جارہے ہیں شہر میں دوکانداروں کی جانب سے انکروچمنٹ کی شکایتیں آرہی تھی آج دورے میں چاکر روڈ,جناح روڈ,لیاقت بازار اقبال روڈ سے ناجائز انکروچمنٹ کا خاتمہ کر کے دوکانداروں کو تنبیح کی ہے کہ ٹریفک کی روانی میں خلل کسی صورت برداشت نہیں کی جاۓ گی کسی بھی دوکاندار نے اپنے حد سے تجاوز کرکے سامان رکھا تو سامان تحویل میں لیکر بھاری بھرجرمانہ اور دوکان سیل کیاجاۓ گا تمام دوکاندار سرکاری احکامات پر عمل کرکے مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔