کوئٹہ۔۔بلوچستان میں آئی ای ڈی بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، جس سے خاران شہر بڑی تباہی سے بچ گیا۔ذرائع کے مطابق ایف سی بلوچستان نے 20 دسمبر کو خاران میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ کارروائی کے دوران آئی ای ڈی بنانیوالی ایک فیکٹری قبضے میں لے لی گئی، جس میں دھماکا خیز مواد تیار کیا جاتا تھا۔ دورانِ آپریشن موٹرسائیکل میں نصب 30کلوگرام دھماکا خیز مواد بھی برآمد کر لیاگیا ،بارود سے لیس اس موٹرسائیکل کوخاران میں دہشت گردانہ کارروائی کیلئے استعمال کیا جانا تھا۔آپریشن کے موقع پر فائرنگ تبادلے میں 2خارجی زخمی ہوئے جبکہ ان کے زیر استعمال اسلحہ اور دیگر تخریبی سامان بھی برآمد کر لیاگیا ۔ایف سی بلوچستان کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں خارجیوں اور ان کے سہولت کاروں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے گئے۔ یہ کامیابی نہ صرف خاران بلکہ بلوچستان کے دیگر علاقوں کو بڑے نقصان سے محفوظ رکھنے میں اہم ثابت ہوئی ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔