پشاور۔۔انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت نے توہین رسالت کے الزام میں گرفتار ملزم کو جرم ثابت ہونے پے پر سزائے موت سنادی ۔استغاثہ کے مطابق ملزم خالد سکنہ بنوں نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد شیئر کیا جو وائرل ہوگیا تھا، اس کے بعد ایف آئی اے کے کانٹر ٹریرزم ونگ نے کاروائی کی اور ملزم کو بنوں سے حراست میں لیا۔ایف آئی اے نے ملزم سے تحقیقات مکمل کرکے چالان عدالت میں جمع کرایا مذکورہ واقعہ گزشتہ سال پیش آیاتھا۔چالان جمع ہونے کے ملزم کے خلاف ٹرائل سینٹرل جیل پشاور میں شروع ہوا اور اس دوران تمام گواہان اور ملزم کا بیان قلمبند کیا گیا۔عدالت نے وکلا دلائل مکمل کرنے کے بعد فیصلہ سنادیا اور ملزم کو ایک دفعہ میں عمر قید جبکہ توہین رسالت کے دفعہ میں پھانسی کی سزا سنادی۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔