لندن میں اسپتال کے عملے نے 91 سال کے سکھ مریض کی داڑھی بغیر پوچھے مونڈھ ڈالی، داڑھی مونڈھنے کا واقعہ اسپتال میں مریض کو اسفنج باتھ دیتے ہوئے پیش آیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سکھ مریض کا خاندان جب ان کی عیادت کرنے اسپتال پہنچا تو حیران رہ گیا۔سکھ مریض کی پوتی کیشا سیٹھی نے میڈیا کو بتایا کہ منی اسٹروک کے مریض بات نہیں کر پاتے یا ماحول سے بے خبر ہوجاتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ دادا کو دیکھ کر حیران رہ گئے، آنٹی رو پڑیں اور والد مایوس تھے۔ وہ بہت بے بس محسوس کررہی ہیں، دادا ردعمل کا اظہار کرسکتے تو بہت غصہ کرتے۔کیشا سیٹھی نے کہا کہ کسی بھی مریض کے عقائد کا احترام کیا جانا چاہیے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔