ریوڈی جنیرو..برازیل میں ایک المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسافر بس اپنے راستے سے ہٹ کر ٹرک اور ایک چھوٹی کار سے ٹکرانے کے بع گرینائٹ کے ایک بلاک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں قریب ایک ہائی وے پر آگ لگ گئی۔بس جس میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر کے علاوہ 45 مسافر سوار تھے۔ نامعلوم وجہ سے اس کا ٹائرپھٹ گیا جس سے گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوگئی اور وہ مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔فائر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جو اطلاع دی گئی تھی اس کے مطابق کنارے پر موجود صرف 8 افراد کو بچا لیا گیا۔ ٹرک کے نیچے دب جانے والی کار میں سوار 3 دیگر مسافر بچ گئے۔ اس کے علاوہ ٹرک ڈرائیور کی جان بھی بچ گئی۔ مرنے والوں کی 38 بتائی گئی۔قصبے کے فائر ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ ریسکیورز نے بس سے 24 لاشیں نکالی ہیں۔وہ اب بھی زیادہ سے زیادہ متاثرہ علاقوں تک پہنچنے کے لیے کرین کے ذریعے مزید لاشوں کو نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔