لکی مروت..کی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے تھانہ گمبیلا کی حدود علاقہ شاگئی میں مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ دو فرار ہوگئے، ہلاک مبینہ دہشتگرد سے اسلحہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔ہلاک دہشت گرد آصف علی فتنہ الخوارج مقامی کمانڈر، انتہائی مطلوب خوارج انعام اللہ عرف لامبا کا اہم ساتھی تھا۔حکام کے مطابق ہلاک مبینہ دہشت گرد اور اس کے ساتھی پولیس اور سکیورٹی فورسز پر حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے، چھاپے کے دوران دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کی شروع کر دی، جوابی فائرنگ کے بعد سرچ آپریشن میں دہشت گرد ہلاک پایا گیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق 2 دہشت گردانعام عرف لامبا اور ولایت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔