🔴 ہر قسم کی آمد و رفت معطل:
ٹل پاراچنار شاہراہ بند ہے، راستے بدامنی اور دہشت گردی کے باعث بند کیے گئے ہیں۔
کرم پریس کلب پر دھرنا بدستور جاری ہے۔
✊ شرکاء کا اعلان:
راستے محفوظ بنانے اور کھولنے تک دھرنا جاری رہے گا۔
🚨 حالات کی سنگینی:
لوئر کرم بگن میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں
ڈپٹی کمشنر جاوید اللّٰہ محسود سمیت 6 افراد زخمی۔
زخمیوں میں 3 راہ گیر، 1 ایف سی اور 1 پولیس اہلکار شامل ہیں۔
🚚 ضلعی انتظامیہ کی صورتحال:
80 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ تاحال روانہ نہیں ہو سکا۔
انتظامیہ نے کہا کہ روڈ کلیئر ہوتے ہی قافلہ روانہ کیا جائے گا۔
🕊️ ہم امن چاہتے ہیں:
عوام کا مطالبہ: راستے محفوظ اور کھولے جائیں!
حکومت سے فوری اقدامات کی اپیل۔
#ٹل_پاراچنار #بدامنی #امن_و_امان #دھرنا #پاکستان