اسلام آباد (جہان امروز نیوز)فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے لکی مروت کے علاقے کبل خیل میں 17سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، سیکیورٹی فورسز نے 8مغوی ورکرز کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعرات کو فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ضلع لکی مروت کے علاقے کبل خیل سے 17سویلین ورکرز کو بھتہ خوری کیلئے اغواء کر لیا اور مقامی ٹھیکیدار کی گاڑی کو بھی آگ لگا دی۔سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 8مغوی ورکرز کو بحفاظت باز یاب کروا لیا جبکہ باقی نہتے ورکرز کی بازیابی کیلئے آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج کی پاکستان اور عوام دشمن بہیمانہ کارروائیوں کا دین اور اسلامی اقدار سے کوئی تعلق نہیں، بہیمانہ اقدام کرنے والے عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔