🔹 جب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا:
🗣️ “امریکی تحفظ کے بغیر تمہاری حکومت دو ہفتے بھی نہیں چل سکتی!”
🚨 اسی دوران سعودیہ میں ایک اونٹ کو 16 ملین ریال کا سونے کا ہار پہنایا گیا! 🐪💰
📜 یہ منظر کتنا عبرتناک تھا…
⛓️ جب خلیفہ معتصم باللہ آہنی زنجیروں میں جکڑا ہلاکو خان کے سامنے کھڑا تھا…!
🍽️ کھانے کا وقت آیا تو…
⚔️ ہلاکو خان نے سادہ برتن میں کھانا کھایا، مگر خلیفہ کے سامنے سونے کی طشتریوں میں ہیرے جواہرات رکھ دیے! 💎✨
🔹 پھر کہا: “یہ کھاؤ، جو تم نے اکٹھا کیا!”
😞 بےبسی کی تصویر بنا خلیفہ بولا: “میں سونا کیسے کھاؤں؟”
🔹 ہلاکو کا طعنہ: “تو پھر یہ سونا جمع کیوں کیا تھا؟”
🏹 ہلاکو خان نے محل کی جالیوں کی طرف دیکھا اور سوال کیا:
“یہ جالیاں پگھلا کر آہنی تیر کیوں نہ بنائے؟” 🏰
“یہ دولت سپاہیوں کو کیوں نہ دی، تاکہ وہ جانبازی سے لڑتے؟” ⚔️
😞 خلیفہ بولا: “اللہ کی یہی مرضی تھی!”
🚨 ہلاکو کا جواب: “تو پھر جو تمہارے ساتھ ہونے والا ہے، وہ بھی خدا کی مرضی ہوگی!”
🔴 اور پھر…
⛓️ خلیفہ کو گھوڑوں کی ٹاپوں تلے روند ڈالا گیا…
🔥 بغداد کو قبرستان بنا دیا گیا!
🛑 ہلاکو نے کہا:
“آج میں نے بغداد کو مٹا ڈالا، اب دنیا کی کوئی طاقت اسے پہلے جیسا نہیں بنا سکتی!”
😢 اور ایسا ہی ہوا!
📜 تاریخ کو کیا یاد رہتا ہے؟
🏰 محل؟ ❌
💎 جواہرات؟ ❌
🍖 لذیذ کھانے؟ ❌
✅ صرف فتوحات!
🌿 رسول اکرم ﷺ کے گھر کھانے کو کچھ نہ ہوتا تھا، مگر دیوار پر تلواریں ضرور لٹکی ہوتی تھیں! ⚔️
📜 ذرا تصور کریں:
🛕 جب یورپ میں ریسرچ سینٹرز بن رہے تھے، تب یہاں تاج محل تعمیر ہو رہا تھا!
🔬 جب انگریز میڈیکل ریسرچ کر رہے تھے، تب یہاں تان سین راگ ایجاد کر رہا تھا! 🎵
🚢 جب یورپی بحری بیڑے برصغیر پر قبضے کی تیاری کر رہے تھے، تب ہمارے حکمران شراب و کباب میں مست تھے!
📖 تاریخ صرف کامیابیوں کو یاد رکھتی ہے!
❌ تاریخ مراثیوں، طوائفوں، طبلہ نوازوں، خوشامدیوں، شاعروں اور درباریوں کی ہنر مندی کو یاد نہیں رکھتی!
🚨 جنہیں یہ حقیقت سمجھ نہیں آتی، ان کا انجام بھی معتصم باللہ سے مختلف نہیں ہوگا…!
📍 سوچنے کا مقام ہے! 🤔
#عبرت #مسلمانوں_کی_حالت #تاریخ #سبق #اسلام #غفلت #حقائق #Leadership