سبی(نامہ نگار)ماں اور بچے کی غذائیت کمی کے بارے میں ایلیمینٹری گرلزکالج میں آگاہی سیمینار کا اہتمام یونیسف ودیگر انسانی بیماریوں کے بچاؤ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ نیوٹریشن کوارڈینیٹر حاجی بلوچ کی سربراہی میں کیا گیا سیمینار میں ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹرعںدالقادرہارون٬انچارج پی پی ایچ آئی ڈاکٹرمحمدآصف بگٹی٬صوفی سلیمیان نقشبندی٬ڈاکٹرنصیرکرد٬ڈاکٹرہرا سمیت سینئرڈاکٹرز مختلف سرکاری محکموں اور غذائیت کی ترقی میں شامل شراکت داروں نے شرکت کی۔ سیمینار کا مقصد بلوچستان میں غذائی قلت کے سنگین مسئلے سے نمٹنے کے لیے اشتراک اور جدت کو فروغ دینا تھا۔اور عوام کو غذائیت سمیت حفاطتی ٹیکہ جات پولیو ودیگرویکسین کی اہمیت سے اجاگرکرناتھا سیمینار سے خطاب کرتے ہوۓ مقرین نے کہاہے کہ ماں اور بچے کی غذائی کمی کو پوراکرنے یونیسیف اور نیوٹریشن پروگرام کی جانب سے ضلع سبی کے ہربی ایچ یو اور آر ایچ سی میں سینٹرزقائم کیے گۓ ہیں جو ہمارے علاقے کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں جو حاملہ ماں اس غذائیت سے فائدہ لے رہاہے اسکا آنے والا بچہ بھی صحت وتندرست ہورہاہے جہاں ہمارے سینٹرزقائم نہجں وہاں ہمارے موبائل جاکر خوراک دے رہے ہیں مقررین نے اپنے خطاب میں پولیو ویکسین اور دیگر حفاظتی ویکسین کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوۓ کہاہے کہ ہمارے بچوں کے بہترمستقبل اور انہیں صحت وتندرستی سے نوازنے کے لیے بچے کی پیدائش سے لیکر پانچ سال مکمل ہونے تک پولیو کے ویکسین ودیگرحفاظتی ویسکین لازمی کرائیں جو اپنے بچوں کو حفاظتی ویکسین وقت پرکراتے ہیں انکے بچے صحت وتندرست رہتے ہیں
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔