دنیا کی سب سے خوبصورت عورت قلوپطرہ جو اپنی جنسی خواہشات کے ہاتھوں مجبور ہو کر جوانی میں مر گئی۔۔۔۔۔۔!!!!!
۔۔۔
میں آج سوشل میڈیا سکرول کر رہا تھا تو ایک ویڈیو نظر آئی جس میں آرٹیفشل انٹیجلس کی مدد سے تاریخوں لوگوں کے مجسموں سے انکے اصل چہرے بنا کر دکھائے جا رہے تھے ۔۔
یہ نظر انے والی تصویر اس ویڈیو کا سکرین شاٹ ہے جو آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے قلوپطرہ کا چہرہ بنایا۔ ۔
بہت سی فلموں سیزن میں اس عورت کا کردار کئی اداکاروں نے نبھایا ہے مگر یہ کہیں بھی اتنی خوبصورت نہیں لگی جتنی مجھے اس تصویر میں لگی ۔۔۔
اسکی آنکھوں کا اسیر کوئی بھی شخص ہو سکتا ہے۔
بہت سے لوگ اس کی کہانی سے واقف ہوں گے ۔۔۔۔۔!!!
مصر کی فرعون کے شاہی خاندان میں پیدا ہونے والی قلوپطرہ صرف گیارہ سال کی بچی تھی جب اسکا تیرہ سالہ بڑا بھائی بطلیموس تخت نشین ہوا۔۔۔۔
مذہبی روایات کے مطابق اس نے اپنے سے گیارہ سال چھوٹی بہن قلوپطرہ سے شادی کر لی ۔۔۔۔۔!!!!
بہت کم عمری میں جنسی تعلقات کی وجہ سے قلوپطرہ جنسی تعلقات میں ایک آتش فشاں بن چکی تھی۔ !!!
کچھ سال بعد جب بطلیموس کا انتقال ہوا۔ ۔۔
تو قلوپطرہ تب اٹھارہ سال کی ایک جوان دوشیزہ بن چکی تھی جو جنسی جذبات سے لبالب بھری ہوئی تھی۔ ۔۔!!!!
تب بطلیموس کے مرنے کے بعد قلوپطرہ کا چھوٹا بھائی تخت نشین ہوا۔۔۔۔!!
جو قلوپطرہ سے کم از کم پانچ سال چھوٹا تھا یعنی قلوپطرہ اٹھارہ سال کی تھی تو بادشاہ بننے والا لڑکا صرف تیرہ سال کا تھا ۔۔۔ ۔۔
اور اپنی کم عمری کی وجہ سے وہ قلوپطرہ کی جنسی خواہشات پوری کرنے سے قاصر تھا۔ !!!!!
دربار میں اور اوس پڑوس کے معاشقوں سے قلوپطرہ نے کام چلانا چاہا مگر کم سن بادشاہ نے قلوپطرہ کو اسکی حرکتوں کی وجہ سے مصر سے شام منتقل کر دیا ۔۔۔!!!!!
اور وہاں کسی کام کے سلسلے میں آئے روم کے سب سے مہان بادشاہ جولیس سیزر کی ملاقات قلوپطرہ سے ہوئئ ۔۔۔!!!
جولیس سیزر اس نوجوان خوبصورت لڑکی کو دیکھ کر دل ہار بیٹھا اور مسلسل دو سال مصر میں رکا رہا۔ ۔۔۔!!
اسی دوران قلوپطرہ جولیس سیزر کے ناجائز بچے کی ماں بھی بنی ۔۔۔۔۔!!!!!!
پھر جولیس سیزر جو اس وقت فقط ایک سالار اور رہنما تھا اس نے روم واپس جا کر تخت حاصل کیا اور ادھر مصر میں چھوٹے بھائی کے مرنے کے بعد قلوپطرہ بھی ملکہ بن چکی تھی اور مصر کے تخت پہ بیٹھ کر وہ خود کو دیوی کہلواتی تھی۔
جب جولیس سیزر نے روم کا تخت حاصل کیا تو قلوپطرہ بھی اسکے پاس چلی گئی
اور مصر روم کے ماتحت چلا گیا ۔۔۔۔!!!
روم میں جب جولیس سیزر کا قتل ہوا بروٹس کے ہاتھوں تو یہ ایک ضرب المثل بن گئی انگلش میں ۔۔۔
You too broutss…
یعنی جب ایسے شخص کی طرف سے نقصان پہنچے جو آپکا دوست یا خیر خواہ ہو تب یہ محاورہ بولا جاتا ۔۔
یو ٹو بروٹس…؟؟
کیوں بروٹس حقیقی زندگی میں جولیس سیزر کا دوست تھا اور اس نے پیٹھ کے پیچھے خنجر گھونپ کر جولیس سیزر کا قتل کر دیا تھا۔ !!!!!!
جولیس سیزر کے قتل کی سازش میں کچھ لوگ قلوپطرہ کو بھی ملوث سمجھتے ہیں ۔۔۔
خیر جولیس سیزر کے مرنے کے بعد قلوپطرہ نے اسکے سپہ سالار مارک انتھونی سے معاشقہ جوڑ لیا۔
اور مارک انتھونی کے تین ناجائز بچوں کی ماں بنی ۔۔۔۔!!!
مگر مارک انتھونی پہلے سے شادی شدہ تھا اور اسکی بیوی ایک دوسرے علاقے کے بادشاہ کی سگی بہن تھی ۔۔
اور قلوپطرہ کی وجہ سے مارک انتھونی اور اسکے سالے کے درمیان جنگ لڑی گئی
جس میں مخالف فوج کے سپہ سالار جنرل اکٹیوین سے شکست کھانے کے بعد مارک انتھونی دل برداشتہ ہو گیا۔
اور اس جنگ کے بعد قلوپطرہ کسی دور گاؤں میں جا کر پناہ گزیں ہو گئی ۔۔۔۔
تاریخ یہ بھی بتاتی ہے کہ قلوپطرہ کا دل انتھونی سے بھر چکا تھا تو اس نے پس پردہ جنرل اکٹیوین سے تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی مگر اس نے قلوپطرہ کو ٹھکرا دیا۔
قلوپطرہ نے جان چھڑانے کے لیے انتھونی تک اپنی ایک خادمہ کے زریعے جھوٹی افواہ پھیلائی
کہ قلوپطرہ نے انتھونی کے عشق میں خودکشی کر لی ہے۔
مارک انتھونی اس خبر کو سچ مان بیٹھا اور اپنی تلوار اپنے سینے میں گھسا کر خودکشی کر لی۔
دیکھ رہے ہیں کتنا آسان ہے کسی مرد کو محبت میں بیوقوف بنانا۔ ۔۔۔۔!!!!
مارک انتھونی کی خودکشی کا سن کر قلوپطرہ پچھتاوے کی آگ میں جلنے لگی ۔ اور آج کے لحاظ سے کہیں تو ڈپریشن کا شکار ہو کر حسن کی اس دیوی نے خود کو ناگ سے ڈسوا کر 38 سال کی عمر میں خودکشی کر لی ۔۔۔۔!!!!
۔۔۔
اور اس طرح دنیا کی خوبصورت عورت اپنے بدن اور چہرے کی تمام رعنائیوں سمیت خاک میں مل گئی ۔۔۔۔!!!!!
۔۔۔
اسکی ہوس کی کہانی اپنی جگہ مگر اس خوبصورتی آج بھی سحرانگیز ہے۔ اسکی آرٹیفشل انٹیجلس نے جو یہ تصویر بنائی ہے ۔۔۔۔
اسکو دیکھ کر میں یہ کہنے میں حق بجانب ہوں ۔۔۔
۔۔۔
کہ واقعتاً اس خوبصورت چہرے کے لیے جنگیں لڑی جا سکتی ہیں ۔۔۔۔!!!!