فری عمرے پر جانے والی ہری پور کی خاتون کو سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا خاتون کو خشک فروٹ کے پارسل میں 6 کلو منشیات دھوکے سے تھما دی گئی تھیں ہری پور۔۔فری عمرے پر جانے والی ہری پور کی خاتون کو سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ فری عمرے پر جانے والی غازی صوبڑا سٹی کی رہائشی خاتون کو خشک فروٹ کے پارسل میں 6 کلو منشیات دھوکے سے تھما دی گئی تھیں۔ خاتون کو مفت عمرے کے نام پر ایک مقامی شخص نے بھیجا تھا۔خاتون کو سعودی ایئرپورٹ پر ریسیو کرنے والے ان کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس میں ایموجیز لگا کر واٹس اپ پوسٹ بنا کردو

فری عمرے پر جانے والی ہری پور کی خاتون کو سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا

ہری پور۔۔فری عمرے پر جانے والی ہری پور کی خاتون کو سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ فری عمرے پر جانے والی غازی صوبڑا سٹی کی رہائشی خاتون کو خشک فروٹ کے پارسل میں 6 کلو منشیات دھوکے سے تھما دی گئی تھیں۔

خاتون کو مفت عمرے کے نام پر ایک مقامی شخص نے بھیجا تھا۔خاتون کو سعودی ایئرپورٹ پر ریسیو کرنے والے ان کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں