کوئٹہ.بلوچستان کابینہ میں ردو بدل سامنے آئی ہے بلوچستان اسمبلی اعلامیہ کے مطابق نواب ثنا اللہ زہری کے صاحبزادے حمزہ زہری کو وزیر اعلی کا مشیر مقرر کردیا گیا
حمزہ زہری کا عہدہ وزیر کے برابر ہوگادوسری جانب اعلامیہ میں بتایا گیا کہ صوبائی وزیر کوہیار ڈومکی سے محکمہ بلدیات کا قلمدان واپس لے کر محکمہ صنعت و حرفت کا قلمدان سونپ دیا گیا۔