مراکش کشتی حادثے میں جاں بحق 4پاکستانیوں کی نعشیں پاکستان پہنچادی گئیں

مراکش کشتی حادثے میں جاں بحق 4پاکستانیوں کی نعشیں پاکستان پہنچادی گئیں

اسلام آباد ،مراکش کشتی حادثے میں جاں بحق 4پاکستانیوں کی نعشیں پاکستان پہنچادی گئیں،نعشوں کو پرواز ایس وی 726 کے ذریعے اسلام آباد پہنچایا گیا ،وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اس موقع پر ایئرپورٹ پر موجود تھے

،ذرائع کے مطابق دو میتوں کا تعلق منڈی بہاوالدین اور ایک کا تعلق شیخورپورہ سے ہے، محمد ارسلان, علی سجاد،. حامد شبیر، اقبال وقاص کی میتیں جدہ سے پاکستان لائی گئیں ،وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانی، چوہدری سالک حسین، انٹرنیشنل کارگو ٹرمینل پر میتیں وصول کیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں