سوراب کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال

سوراب کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال

جہانزیب لوٹانی بازیاب سوراب کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے

جہانزیب لوٹانی بازیاب سوراب کے مقام پر قومی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال تفصیلات کے مطابق سوراب کے مقام پر کوہٹہ کراچی قومی شاہراہ کو زہری سے لاپتہ ہونے ولے جہانزیب لوٹانی کی فیملی نے سوراب زیروپوائنٹ کے مقام پر بند کردیا تھا جو جہانزیب لوٹانی کی بازیاب ہونے کے بعد مکمل طور پر بحال کردیا گیا ہے

ذرائع کے مطابق جہانزیب لوٹانی کی بازیابی کے بعد سوراب کے مقام پر کوہٹہ کراچی قومی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بحال کر دی گئی ہے جب جہانزیب لوٹانی زہری کے علاقے سے لاپتہ ہوئے تھے، تو ان کی فیملی نے اس کی بازیابی کے سلسلے میں سوراب زیرو پوائنٹ کے مقام پر قومی شاہراہ کو بند کر دیا تھا، جہانزیب کی بازیابی کے بعد، متعلقہ حکام نے قومی شاہراہ کی بحالی کے اقدامات کیے ہیں، جس کے نتیجے میں اب یہ راستہ دوبارہ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں