📢 مولانا فضل الرحمان کی قطر میں حماس رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں جاری 🤝🇵🇸
🔹 حماس کے سابق سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل سے ملاقات 🏴
🔹 پاکستانی عوام کے فلسطین سے جذباتی تعلق پر گفتگو ❤️🇵🇰
🔹 شہداء کے لیے تعزیت، زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا 🤲
💥 مولانا فضل الرحمان کا اسرائیل پر سخت مؤقف:
🛑 “اسرائیل جنگی مجرم اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے!” ⚖️
🆘 “فلسطینی مسلمان دوائیوں، خیموں اور راشن کے منتظر ہیں” – ڈاکٹر خالد مشعل
🤝 مولانا فضل الرحمان نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی
📢 پاکستانی عوام اور جے یو آئی کارکنان فلسطینی بھائیوں کی مدد کریں
🔸 گزشتہ روز حماس کی مرکزی مجلس شوریٰ کے سربراہ ابو عمر سے بھی ملاقات
🔸 ملاقات میں علامہ راشد محمود سومرو، مفتی ابرار احمد اور حماس رہنما ڈاکٹر ظہیر ناجی بھی شریک
#فلسطین #حماس #مولانا_فضل_الرحمان #پاکستان_فلسطین_بھائی_بھائی #IsraelWarCrimes #GazaUnderAttack