چاغی ،لیویز نے مغوی کو بازیاب کرواکر ایک اغواء کار کر گرفتار کرلیا

چاغی ،لیویز نے مغوی کو بازیاب کرواکر ایک اغواء کار کر گرفتار کرلیا

کوئٹہ۔۔ضلع چاغی کے علاقے میں لیویز نے مغوی کو بازیاب کرواکر ایک اغواء کار کر گرفتار کرلیا ۔ لیویز حکام کے مطابق گزشتہ دنوں ایک 18 سالہ لڑکے کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا تھا جس کے بعد لیویز نے مغوی کی بازیاب کے لئے کاروائی شروع کی تھی جمعرات کو لیویز نے مغوی کو بازیاب کرواکر اغواء کار کو گرفتار کرلیا ۔ لیویز نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ لکھیں